5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
روم 25 فبرروی ( ایجنسیز) اٹلی کی نئی حکومت نے سینٹ میں خط اعتماد 139 ووٹ سے جیت لیا۔ وزیر آعظم اٹلی میثو رینزی ( Matteo Renzi )
webkit-text-stroke-width: 0px">نے اس موقع پر حلف لیا اور کہا کہ وہ ملک میں بد لا و لا ینگے اور ملک کو معاشی طو ر پر مستحکم کر ینگے۔ اس وقت ملک میں کساد بازی کا
دور ہے اسی لئے اس میں سد ھا ر لا یا جا ئے گا۔ یہ با ت قا بل ذ کر ہے کہ اٹلی میں چا ر سا ل میں چا ر وزیر آعظم بن چکے ہیں۔